+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 10:40:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 230 جیسے حالات ہیں۔ مال تقریباختم ہیں۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی  235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور بازار دھارا 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ نپر مسور کی بکنگ 950/60 ڈالر ہے۔  لوکل میں مال شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔