+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 11:52:36
  • Comments

Sesame | تل

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 16800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔