+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 17:49:14
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا 275 جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔