+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 17:46:15
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 16600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔