+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 11:30:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174/175 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 263 روپیہ تک ہے۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی مال 595 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور امپورٹرز کو کافی ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز بھی پڑے ہیں پچھلے مہینوں میں۔