+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 18:28:56
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3800 بھاگ 3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
جوار سفید گنگا 270/275 پرولائن 310 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔