+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 16:39:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8400 سے 8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور سائیڈ پر طور خم بارڈر بند ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ ادھر ہی کھیل رہی ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی آئ مونگ بھی بہتر ہو جائے گی۔ فل الحال کوئی ایمپورٹ بھی نہیں ہو رہی ہے۔ اور پاکستان کی ہاڑو فصل بھی جون میں آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 15 مئی تک مندہ نہیں ہے۔ پھر اس کے بعد نئی حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔