+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 15:57:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی تقریباً مال ختم ہو گئے ہیں۔ 230 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر جو مال آیا ہے وہ سارا فارمر ڈریس مال ہے اور 230 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مشین کلین 235 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کینیڈا سے جون جولائی شپمنٹ 900 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ تاہم لوڈڈ مال 950/60 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فارمر ڈریس مال 930 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال کینیڈا سے لوڈ ہو کر نکل جاتے ہیں وہ لوڈڈ مال ہوتے ہیں وہ تھوڑے جلدی پہنچ جاتے ہیں۔ نپر مسور کی بکنگ 950/60 ڈالر ہے۔  لوکل میں مال شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔