+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 13:06:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 17000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل 16500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ خاموش ہے۔