+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2023 14:59:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور نپر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن اچھے مال 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔