پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8180 پاپولر شوگر ملز 8100 8100 المعز 2 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8100 کشمیر سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ کمالیہ 8060 جبکہ کسان شوگر ملز 8115 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7925 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7925 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7925 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں نوابشاھ زون النور شوگر ملز 8060 جبکہ زیریں سندھ میں آباد گار 8100 فاران 8090 مہران 8100 تھر پارکر 8060 میر پور 8100 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو نے 15/20/25/30 تاریخ کے سودے بھی فروخت کئے ہوے ہیں۔ اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ نکلی تو پیمنٹ کا دباؤ بن سکتا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8040 جیسے حالات ہیں۔ دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔