+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 11:40:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900/2925 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔