+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 17:57:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 270/275 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 295/300 جیسے حالات ہیں۔ جو تھوڑے تھوڑے مال آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4325 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔