+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 11:24:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جام پور ڈنڈی کٹ 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 14500/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور ڈنڈی کٹ زیادہ تر کراچی کے ایکسپوٹرز ہی لے رہے ہیں جسکی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب ہائبرڈ مرچ بھی گرم ہی ہے۔ اچھی کوالٹی کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال مرچ میں زبردست قسم کی تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ ممکن ہے کوئی انوکھا ریٹ ہی نہ بن جائے۔ کیونکہ چائنہ اور انڈیا میں مرچ کی شارٹیج ہے۔  چائنہ اور انڈیا میں اگر مرچ کی کمی ہو جاے تو یوں سمجھنا چاہیے کہ پوری دنیا میں ہی مرچ شارٹ ہے۔ کیونکہ ان دونوں ممالک کی ابادی بہت زیادہ ہے۔