پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 10700 جبکہ 80/20 10900 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ تاہم کراچی کے ملرز خریدار بن جاتے ہیں۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 205.30 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔