+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2023 17:24:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 297/298 جیسے حالات ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔