+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2023 13:39:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کے ریٹ 22000 سے 24800 تک رہے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 29000 تک رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 22500/23500 تک رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔