+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2023 12:40:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دن کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 8460 تک کام ہوے ہیں۔ فروری کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8670 کا خریدار ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 9040/50 کا خریدار ہے۔ فل الحال نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ باقی ملوں کی تفصیل کچھ دیر بعد اپڈیٹ کی جاے گی