+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 17:30:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 265/270 جبکہ پرولائن 395/300 جیسے حالات ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔