+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 16:09:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7940 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8080 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ملا جلا رجحان ہے۔