+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 11:41:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور  14500 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔