+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 17:27:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 8310 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  فروری دوپہر کو 8585 تک کام ہو گئے تھے اس وقت 8555/60 جیسی صورتحال ہے۔ جبکہ مارچ کی صورتحال 8925 کی ہے۔  شام کے اوقات میں کام کم تھا حاضر میں۔ تاہم فروری اور مارچ کی گاہکی اچھی ہے۔ مارچ کی بیچ کم آتی ہے۔ 360 روپیہ بوری کے فرق سے بھی گاہک بن جاتا ہے۔