+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 17:09:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب میں 14700 سے 15000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15500 پہ رکا ہوا ہے۔