+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 16:53:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 جبکہ بھاگ ناڑی اور سبی وغیرہ 3600/3700 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے

ہائبرڈ جوار کے کام کاج کافی ہو رہے ہیں۔ گنگا۔ لائن کے بی آر برانڈ 265/70 جبکہ پرولائن 295/300 ہ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4450 ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک آدھ گاڑی کی آمد ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آمد کی یہی صورتحال رہی تو امید ہے جلد 5000 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے۔