+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 11:38:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 17700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  باریک تل 17400 جیسے حالات ہیں۔  تھوڑا خاموش ہوا ہے۔