+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 15:15:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 9000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ خریدار 8950 سے اوپر نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔