+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 17:11:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ باریک تل کے ریٹ کی 16700 جیسی پوزیشن ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کافی اونچی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ہفتہ اتوار کو اسٹیٹ بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک کے ریٹ ہفتہ اتوار کو موصول نہیں ہوتے