+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 12:52:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8400 بھون 8350 جھنگ 8350 عبداللہ شوگر ملز 8350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8400 کنجوانی 8350 کشمیر 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8350 آر وائی کے 8340 جے ڈی ڈبلیو 8310 اتحاد 8315 یونائیٹڈ 8305 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی الائنس وغیرہ 8300 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8250 سے 8350 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے سودے 8530 جیسے حالات ہیں جبکہ مارچ کے سودے 8890 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔