+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 15:33:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8660 تک ہوے ہیں۔