+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 13:53:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8450 بھون 8400 جھنگ 8400 عبداللہ شوگر ملز 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8450 کنجوانی 8425 کمالیہ کشمیر 8400 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8390 آر وائی کے 8390 جے ڈی ڈبلیو 8390 اتحاد 8385 یونائیٹڈ 8380 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 8365 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8275 سے 8375 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے سودے 8585 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 8945 تک ہوے ہیں۔  ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔