+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 18:28:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے شام میں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہے 273 تک تھا امپورٹ میں۔