+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 17:49:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق  اس بار جہاز والا مسور ہلکی کوالٹی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرچون کوالٹی مال 5 روپیہ کلو اوپر ِبک جاتا ہے۔  بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے فل حال  ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔