+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 17:45:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال انتہائ کم ہیں۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 273 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔