+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 12:04:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 106.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین ییلو پیس 2/3% ڈنک والی 490/95 جبکہ رشین ییلو پیس کے بھاؤ نہیں آ رہے ہیں۔ دبئی سے بھی کوئی ریٹ موصول نہیں ہوا ہے۔