+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 19:56:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 8725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8850/8875 میں فروری فروخت کی ہوئی تھی انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے