+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 11:15:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000/9050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9200/9250 جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش بھی 9200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ ایف اے کیو 938 ایس کیو 1038 جیسے حالات ہیں۔