+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2023 13:47:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری 172/73 جیسے حالات ہیں۔ دال حاضر ڈیلیوری 187/88 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 158.50 کا خریدار ہے جبکہ 160 تک بیچ آتی ہے۔ ییلو پیس جہاز کے مال والی دال 175 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال کی ڈیلیوری میں 15 دن لگ سکتے ہیں