+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 13:39:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہک پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ پیچھلے دنوں جب ڈالر تیز ہوا تو نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔فل حال مارکیٹوں کا دارومدار ڈالر کے ملنے پر ہی ہے۔