+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 18:11:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔