+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2022 19:12:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7945 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے بھی 8090/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی ٹریڈرز اور ڈیلرز اس بات کا خدشہ ظاہر کرتے تھے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ بجٹ میں سیل ٹیکس وغیرہ میں ردوبدل کر دے۔ تاہم گورنمنٹ نے بجٹ میں چینی کی مدد میں سیل ٹیکس وغیرہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔