+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 13:52:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور حاضر میں مال بھی کم ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے