پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8350 کا خریدار بن گیا ہے جنوری کے سودوں کا۔ جبکہ فروری 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔