+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 13:35:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ 44700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال تو کم ہیں لیکن فل حال بکنگ کمزور ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوگ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ  سست ہے۔