+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 12:00:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14400 جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہق گیا ہے 250 روپیہ تک ہو گیا ہے۔