+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 11:58:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ۔ 70/30 12800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13100/200 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔