+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2022 13:57:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8175 پاپولر 8150 سفینہ 8125 المعز 8100 جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر شوگر ملز کے 8075 جبکہ کسان 8130 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7925 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7925 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7925 جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8050 مہران 8050 فاران شوگر ملز 8060 میر پور 8060 شاہ مراد 8070 آباد گار شوگر ملز 8070 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون 8060 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔