+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 17:40:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 176 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن میں یک دم تیزی آئ ہے۔ آج تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئی ہے۔   پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت مندہ تیزی کا محور انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ ہیں۔  تاہم پاک کموڈیٹیز کی ایک انتہائی زیرک قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت نارمل ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ 21/22 فروری تک جب شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو گا تو ڈیمانڈ آہستہ آہستہ عروج پر جانی شروع ہو جاے گی۔  پھر ڈیمانڈ اور سپلائی کا کھیل شروع ہو جاے گا۔