+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 17:21:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا
رشین چیکو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں میں ریگولر کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور  265/275  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ڈالر انٹر بینک سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔  
 سوڈان کوالٹی بھی مارکیٹ تیز ہے اور  265/270  اسٹریلیا 7/8 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 290/295 کینیڈا 8/9 مکس 15 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 315 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 355 امریکن 9 ایم ایم 405/410  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔