+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 14:06:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5886 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔