+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 13:38:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14900 باریک تل 14300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے البتہ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک ڈالر کے بڑھنے کے امکانات ہیں جسکی وجہ سے تل کی مارکیٹ بھی مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔